قرآنی نمائش «ضحی» کی افتتاحی تقریب

IQNA

قرآنی نمائش «ضحی» کی افتتاحی تقریب

قرآنی آرٹ نمائش «ضحی» یونیورسٹی قرآنی ادارے کے تعاون سے اتوار کو امام علی (ع)اسلامک آرٹ گیلری میں شروع ہوئی ہے جس کی افتتاحی تقریب میں سابق ایرانی وزیر ثقافت احمد مسجد جامعی شریک تھے۔