جامع مسجد برسیان؛ سلجوقیوں کی یادگار مسجد

IQNA

جامع مسجد برسیان؛ سلجوقیوں کی یادگار مسجد

ایکنا: جامع مسجد برسیان اصفہان کے مشرق میں واقع تاریخی مسجد ہے اور کہا جاتا ہے کہ چھٹی صدی ہجری کو سلجوقیوں کے دور میں تعمیر کی گئی ہے۔