ایکنا: اٹھتالیسویں قرآنی مقابلوں میں معارف قرآن سیکشن کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جنمیں نھج البلاغہ،صحیفہ سجادیہ اور قرآنی مقابلے شامل ہیں اور معارف سیکشن میں جامعہ المصطفی ص کے غیرملکی طلباء شامل تھے تقریب آستانہ مقدس امامزاده سیدعلی(ع) میں منعقد ہوئی۔