مرمر محل، ایرانی آرٹ میوزیم

IQNA

مرمر محل، ایرانی آرٹ میوزیم

مرمر محفل تھران میں تاریخی مقامات میں شمار ہوتا ہے جو رضا شاہ پہلوی کے دور کی یادگار عمارت ہے۔ انقلاب کے بعد اس کو «ایرانی آرٹ میوزیم» کے نام سے دوبارہ کھول دیا گیا اور اس میں اب ایرانی تاریخ اور آرٹ سے متعلق اشیاء موجود ہیں۔