الله ایسا رب ہے کہ اس کے سوا کوئی نہیں، زندہ و پایندہ اور آگاہ، نہ وہ سوتا ہے نہ اونگھ آتا ہے اور جو کچھ زمین اور آسمان میں ہے اس کا ہے، پس کون ہے جو اسکی اجازت کے بغیر شفاعت کرے، اسکی فرمان روائی اسقدر وسیع ہے کہ زمین و آسمان کو گھیر رکھا ہے اور اسکی حفاظت اس کے لیے سخت نہیں اور خدا بلند مرتبہ والا ہے۔ آیه 255- سوره بقره