اهواز کے عوام کا جوش و خروش وعده صادق ۴ آپرئشن کی حمایت میں

IQNA

اهواز کے عوام کا جوش و خروش وعده صادق ۴ آپرئشن کی حمایت میں

ایرانی شھر اھواز کے عوام نے امریکی حملوں کی مذمت اور وعدہ صادق چار آپریشن کی حمایت میں سڑکوں پر نکل کر انتقام کے نعرے لگائے۔