شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام پر آسٹریلیا میں مجلس کا اہتمام

IQNA

شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام پر آسٹریلیا میں مجلس کا اہتمام

11:11 - May 15, 2015
خبر کا کوڈ: 3303855
بین الاقوامی گروپ؛ جعفریہ اسلامک سوسائٹی کی جانب سے منعقدہ مجلس میں مومنین کی بھرپورشرکت

ایکنا نیوز- یوم شہادت امام موسی کاظم (ع) پر دنیا کے مختلف ممالک میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔ جنوبی آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ کے جعفریہ اسلامک سوسایٹی  کی مجلس میں حجت الاسلام غلام علی حیدری نے سیرت امام موسی کاظم پر تقریر کی اور مصائب بیان کیا ۔
علامہ حیدری نے کہا کہ امام نے سخت ترین حالات میں بھی مناجات اور دعا سے رابطہ مضبوط رکھا اور مشکل ترین حالات میں بھی دین کا دفاع کیا ۔
مجلس سے قبل دعائے کمیل کی تلاوت کی گئی جسکے بعد مجلس شروع کا آغاز ہوا۔ اختتام مجلس پر نوحہ خوانی اور عزاداری کی گئی۔
آسٹریلیا میں مقیم بڑی تعداد میں خواتین اور مرد عاشقان اہل بیت مجلس عزاء میں شریک تھے.

 

نظرات بینندگان
captcha