عراق؛ آیت‌الله بشیر نجفی کا داعش کے خلاف رضا کاروں کی مدد پر تاکید

IQNA

عراق؛ آیت‌الله بشیر نجفی کا داعش کے خلاف رضا کاروں کی مدد پر تاکید

9:02 - May 13, 2015
خبر کا کوڈ: 3295245
بین الاقوامی گروپ: آیت‌الله بشیر نجفی نے داعش کو باہر نکالنے کے لیے رضا کار فورسز میں شرکت کو ضروری قرار دیا

ایکنا نیوز- آوا نیوز کے مطابق آیت اللہ بشیر نجفی نے عراقی وزیر دفاع سے ملاقات میں کہا : داعش کے مقابلے کے لیے رضا کار فورس میں عوام کی شرکت ضروری ہے
مرجع تقلید کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے مقابلہ جاری رکھنا ہوگا کیونکہ اگر عوام رضا کار فورس میں شریک نہ ہوتے تو کامیابی ملنا آساں نہ ہوتا

عراقی وزیر دفاع نے کہا : فورسز اور رضا کار ملک کو داعش سے پاک کرانے کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے
خالد لعبیدی نے عراق کی تقسیم کے منصوبے کو رد کرتے ہوئے کہا : عراق متحد رہے گا اور اسمیں دہشت گردوں کے لیے کوئی جگہ باقی نہ ہوگی۔

3292049

ٹیگس: عراق ، داعش ، بشیر ، رضا ، کار
نظرات بینندگان
captcha