ایکنا نیوز- اسلامک انسٹیٹوٹ آف جرمن کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مذاہب کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرانے کے حوالے سے کانفرنس منعقد کی گئی۔
اس کانفرنس میں عیسائی، یہودی اور مسلم اسکالرز موجود تھے جنمیں اسلامی تحقیقاتی مرکز کے سربراہ مسلمانوں کی نمائندگی کررہے تھے۔
انہوں نے کانفرنس سے جرمن زبان میں " اسلام،آزادی اور امن و محبت پر خطاب کیا۔