الزبدانی میں حزب اللہ کے 7 اہلکار شہید، کردوں کے حملے میں 40 داعشی ہلاک

IQNA

الزبدانی میں حزب اللہ کے 7 اہلکار شہید، کردوں کے حملے میں 40 داعشی ہلاک

10:48 - September 12, 2015
خبر کا کوڈ: 3361415
بین الاقوامی گروپ:کرکوک میں سنی کردوں نے 40 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

ایکنا نیوز-شفقنا-شام کے شہر الزبدانی میں داعش دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی میں حزب اللہ کے 7 اہلکار شہید ہوگئے ہیں جبکہ کرکوک میں سنی کردوں نے 40 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی اسٹار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر الزبدانی میں  داعش دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی میں حزب اللہ کے 7 اہلکار شہید ہوگئے ہیں جبکہ کرکوک میں سنی کردوں نے 40 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

 

اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گردوں نے شام اور لبنان کی سرحد پر واقع شہر الزبدانی میں حزب اللہ کے 7 اہلکاروں کو شہید کردیا ہے ادھر عراق کے شہ کرکوک میں سنی کردوں نے 150 کلو میٹر کا علاقہ داعش دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے اس کارروائی میں 40 وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

49825

ٹیگس: داعش ، حزب ، اللہ ، کرد ، عراق ، ہلاک
نظرات بینندگان
captcha