بین الاقوامی گروپ:فرزند خمینی شہید عارف حسینی کی ستائیسویں برسی کے سلسلے میں ہونے والی ’’بیداری امت کانفرنس‘‘ میں شرکت کے لیے آج ملک بھر سے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہو جائیں گے۔
14:23 , 2015 Aug 08
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے روم میں اپنے اطالوی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام کے مستقبل میں بشار اسد کا کوئی کردار نہیں ہو گا-
14:16 , 2015 Aug 08
بین الاقوامی گروپ:عراق کی البدر تنظیم کے سربراہ نے داعش دہشت گرد گروہ کو عراقی دارالحکومت بغداد کے لئے حقیقی خطرہ قرار دیا ہے
13:57 , 2015 Aug 08
بین الاقوامی گروپ: شیخ احمد الطیب نے بعض سیٹلائٹ چینلوں میں شیعوں کو کافر کہنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدام قرآن و سنت کے خلاف ہیں
09:07 , 2015 Aug 08
بین الاقوامی گروپ: ابو ظبی کی جامع مسجد «شیخ زاید» کے امام اور خطیب کا کہنا تھا کہ داعش کی تشکیل میں وہابی تبلیغیوں کا ہاتھ ہے
09:05 , 2015 Aug 08
بین الاقوامی گروپ: القاعدہ اور سعودی طیاروں کی بمباری سے عدن شہر میں مسیحی قبرستان اور کلیسا نابود
09:03 , 2015 Aug 08
بین الاقوامی گروپ:صدر مدارس جعفریہ پاکستان علامہ سید حُسین نجفی نے کہا کہ شہید قائد علامہ عارف حُسین الحُسینی کے افکار کا احیاء و ترویج ملت تشیع پاکستان کے اندرونی و بیرونی مسائل کا حل ہے
21:45 , 2015 Aug 07
بین الاقوامی گروپ:جنوبی ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے ایک اسکول میں 15 سالہ مسلمان لڑکے کو ہندو مذہبی دعائیہ اشعار گانے پر مجبور کیا گیا.
21:39 , 2015 Aug 07
بین الاقوامی گروپ:لبنان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے علاقے کو تکفیری اور صیہونی دہشت گردی کا سامنا ہے
21:34 , 2015 Aug 07
بین الاقوامی گروپ: ایک عیسائی پادری نے کلیسا کو مسجد میں تبدیل اور اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا
08:30 , 2015 Aug 07
بین الاقوامی گروپ: عیسائی پادری کو گذشتہ سال اسلام مخالف تقریر پر عدالت میں طلب کیا گیا
08:28 , 2015 Aug 07