نائجیریا ؛ بشپ کا قبول اسلام

IQNA

نائجیریا ؛ بشپ کا قبول اسلام

8:30 - August 07, 2015
خبر کا کوڈ: 3339633
بین الاقوامی گروپ: ایک عیسائی پادری نے کلیسا کو مسجد میں تبدیل اور اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے On Islam « »، عیسائی پادری آدکونل آفولابی نے اسلام قبول کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ جب میں کلیسا کے یوم تاسیس پر جشن پروگرام کا اہتمام کررہا تھا تب ایسے ایمان افروز خواب دیکھا کہ میں نے اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا
  پادری کا کہنا تھا کہ خواب میں ایک بزرگ کو دیکھا جو مجھے اسلام کی حقیقت اور کامیاب دین ہونے کی بشارت دینے کے علاوہ جنت میں جانے کا راستہ بتا رہا تھا

پینتالیس سالہ پادری نایجیریا کے شہر «آدو اکیتی» میں کلسیا سربراہ ہے۔


آفولابی پچیس سال سے عیسائیت کی تبلیغ کررہاتھا اور اسکا کہنا تھا کہ اب وہ اسلام کی ترویج میں کوشش کریں گے۔

پادری اب قرآن اور اسلام سمجھنے کے لیے اسٹڈی کررہا ہے
قابل ذکر ہے کہ کہ نایجیریا میں ایک سو چالیس ملین لوگ آباد ہیں جنمیں پچپن فیصد مسلمان آبادی شامل ہے۔

3339259

نظرات بینندگان
captcha