بین الاقوامی گروپ:داعش طالبان کا جدید ورژن ہے، شیعہ سنی وحدت کے داعی علامہ عارف کی ستائیسویں برسی 9اگست کو اسلام آباد میں منائی جائیگی جس میں شہداء پاکستان کو خراج تحسین پیش کریں گے۔
14:39 , 2015 Aug 05
بین الاقوامی گروپ:امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ اگر کانگریس ایرانی جوہری معاہدے میں مداخلت کرتی اور امریکا ایران پر حملہ کردیتا تو اس کے جواب میں اسرائیل میں راکٹ برسائے جاتے
14:28 , 2015 Aug 05
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں ہندوستانی طالب علموں نے اپنے ملک کے ایک اخبار میں امام خمینی (رح) کی شان میں کی جانے والی گستاخی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا
14:23 , 2015 Aug 05
بین الاقوامی گروپ: اسلاموفوبیا واچ تنظیم کے مطابق سال ۲۰۱۴ میں ۱۸۵ بار حملوں کے واقعات رونما ہوئے ہیں
08:34 , 2015 Aug 05
بین الاقوامی گروپ: برطانوی فٹبال کلپ ٹونٹنہام کے فارورڑ«امانوئل آڈبایور» کے مطابق اسلام اور عیسائیت میں کافی مماثلتیں موجود ہیں
08:31 , 2015 Aug 05
بین الاقوامی گروپ: صھیونیوں کے ہاتھو زندہ جلنے والے معصوم بچے کی ایمان افروز ویڈیوفلم
08:29 , 2015 Aug 05
بین الاقوامی گروپ: سازشوں کے مقابلے میں اسلامی ممالک کو متحد ہونا پوگا: مولانا محمد خان شیرانی
08:16 , 2015 Aug 05
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ 9 اگست کو اسلام آباد میں شہید عارف حسین الحسینی کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنا کر شہید کی فکر اور بصیرت کو زندہ رکھیں۔
14:26 , 2015 Aug 04
بین الاقوامی گروپ:افغانستان کی خفیہ ایجنسی نے پیر کے روز طالبان رہنما ملا عمر کے حوالے سے تمام سوگ کی تقریبات پر پابندی عائد کرتے ہوئے خبردار کیا کہ ایسا کرنے والے افغانستان فورسز کے ہدف بن سکتے ہیں
14:19 , 2015 Aug 04
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک بزرگ مرجع تقلید نے کہا ہے کہ مراجع تقلید اور بعض شیعہ علما صحابہ کرام کو برا بھلا کہنے سے بے زاری کا اظہار کرتے ہیں
14:11 , 2015 Aug 04
بین الاقوامی گروپ: مختلف پارٹیوں کی دعوت پر حیدر آباد میں غاصب اسرائیل کے خلاف «مرگ بر اسرائیل»کے نعروں کے ساتھ مظاہرہ کیا گیا.
08:21 , 2015 Aug 04