ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «العدن الغد» کے مطابق القاعدہ کے دہشت گردوں کے ہاتھوں عدن شہر میں مسیحی قبرستان تباہ اور متعدد قبروں کو اکھاڑا گیا ہے۔
گذشتہ ہفتے کو بھی القاعدہ کے عناصر نے ایک کھیتولک کلیسا پر حملہ کیا اور مال لوٹنے کے بعد کلیسا کو بھی نقصان پہنچایا۔
دوسری جانب سعودی طیاروں کی بمباری سے «الحبل بلادنس» کے علاقے میں واقع کلیسا کو بھی نقصان پہنچنے کی اطلاع ملی ہے ۔