بین الاقوامی گروپ:وزیر دفاع محمد بن سلمان نے کویت کی جانب سے الخفجی مشترکہ آئل فیلڈ سے سعودی عرب کو تیل نکالنے سے روکنے پر تاکید کئے جانے کے بعد، اس ملک پر قبضہ کرنے اور اسے سعودی عرب میں شامل کرنے کی دھمکی دی ہے
14:25 , 2015 Aug 03
بین الاقوامی گروپ:یمن کے مفرور اور مستعفی وزیر اعظم پر عدن ایئرپورٹ پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئے-
14:09 , 2015 Aug 03
بین الاقوامی گروپ: الطاہرالہاشمی کے مطابق الازھر کی جانب سے شیعہ – سنی مشترکہ نشست منعقد کی جارہی ہے مگر ضرورت تھی کہ دہشت گردی کے عروج سے پہلے ایسی کوشش کی جاتی
08:46 , 2015 Aug 03
بین الاقوامی گروپ: امریکہ کے اسلامی مرکز کے استاد حسن عبداللطیف کے مطابق داعش مسلمانوں کے لیے لڑنے کی بات کرتی ہے مگر خود مسلمان داعش کے ہاتھوں سب سےزیادہ مارے جا رہے ہیں
08:43 , 2015 Aug 03
بین الاقوامی گروپ: انسانی حقوق کے کارکن اور سوشل ورکر کی جانب سے جینوا میں اقوام متحدہ آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا
08:40 , 2015 Aug 03
بین الاقوامی گروپ: شدت پسند اسلام مخالف تنظیم رسمی طور پر اسلامی تعلمیات کے خلاف کام کا آغاز کرے گی
08:36 , 2015 Aug 03
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی سمیت مزید دو افراد کو فوری گرفتار کرنے کا حکم جاری کیاہے
18:34 , 2015 Aug 02
بین الاقوامی گروپ:سیکیورٹی فورسز نے جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے القاعدہ رہنما عمر عبدالطیف عرف لقمان کو پاک –افغان سرحد کے قریب ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے
18:27 , 2015 Aug 02
بین الاقوامی گروپ:طالبان گروہ کے ایک رکن نے دعوی کیا ہے کہ ملا عمر کا قتل کیا گیا تھا
18:22 , 2015 Aug 02
بین الاقوامی گروپ: مسلح افراد نے افغانستان کے صوبے بغلان میں پانچ مساجد کو آگ لگا دی
08:20 , 2015 Aug 02
بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر کے نائب صدرعباس شومان نے واضح کیا کہ «یوسف قرضاوی» کی زیرنگرانی علماء کونسل کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا
08:15 , 2015 Aug 02