فلسطین ؛ اٹھارہ مہینے کا بچہ شہادت سے چند لمحے قبل قرآن چھومتا رہا

IQNA

فلسطین ؛ اٹھارہ مہینے کا بچہ شہادت سے چند لمحے قبل قرآن چھومتا رہا

8:29 - August 05, 2015
خبر کا کوڈ: 3339047
بین الاقوامی گروپ: صھیونیوں کے ہاتھو زندہ جلنے والے معصوم بچے کی ایمان افروز ویڈیوفلم

ایکنا نیوز- سوشل میڈیا پر فلسطینی بچے «علی دوابشه» کی فلم نے لاکھوں لوگوں کے آنسو نکال دی،
فلسطینی اطلاع رساں ادارے «سما»کے مطابق فلسطینی معصوم ننھے بچے «علی دوابشه» کی فلم سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی ہے
صھیونی شدت پسندوں کے ہاتھوں زندہ جلنے والا بچہ اس ویڈیو کلیپ میں مسلسل قرآن مجید کو چھومتا ہوا نظر آرہا ہے۔

اٹھارہ مہینے کا معصوم بچہ ساحلی پٹی پر شدت پسند صھینیوں کے ہاتھوں جلایا گیا تھا جس کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور امریکہ و یورپ سمیت مختلف ممالک اسکی شدید مذمت کررہے ہیں
فلسطینی بچے کا واقعہ عالمی سطح پر انتہائی افسوسناک اور دردناک قرار دیا جارہا ہے۔

فلم کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔

3338714

ٹیگس: فلسطینی ، بچہ ، فلم ، قرآن
نظرات بینندگان
captcha