ایکنا نیوز- جماعت اہلسنت «بریلوی» گروپ کے عالم دین درگاہ اعلی نے فتوی دیا ہے کہ ہندوستان میں دہشت گردوں کی نماز جنازہ پڑھنا حرام ہے
فتوے میں.
کہا گیا ہے کہ ایسے دہشت گردوں کی نماز جنازہ پڑھنا جو لوگوں کی جان اور مال کے دشمن ہیں حرام ہے اور انکو بغیر نماز کے دفن کرنا چاہیے.
اس فتوے کا مقصد دہشت گردی اور شدت پسندی کی حوصلہ شکنی کرنا ہے.