بین الاقوامی گروپ: تفرقہ پھیلانے والے ٭سوشل میڈیا٭ اکاونٹس سے ایم ڈبلیو ایم اور شیعہ علماء کونسل کا اظہار لاتعلقی
08:02 , 2015 Jul 31
بین الاقوامی گروپ:فارم میں سوالات کیے گئے ہیں کہ مدرسے کی فنڈنگ کہاں سے ہوتی ہے، طلبا کتنے عرصے قیام کرتے ہیں، فنڈنگ کس ذریعے سے آتی ہے، کون کرتا ہے، اکاؤنٹس نمبر کیا ہیں،؟؟
13:48 , 2015 Jul 29
بین الاقوامی گروپ: شهادت امام جعفر صادق(ع) کی مجلس گیارہ اگست کو برطانیہ اسلامی مرکز میں منعقد ہوگی
09:07 , 2015 Jul 29
بین الاقوامی گروپ: مجمع جہانی تقریب اسلامی کے جنرل سیکریٹری نے اتحاد امت میں علماء کے کردار کو قابل قدر قرار دیا
09:03 , 2015 Jul 29
بین الاقوامی گروپ: سیکورٹی کے نام پر حکام نے شمالی کیمرون میں قائم تمام مساجد اور اسلامی مراکز بند کرانے کا حکم جاری کر دیا
08:59 , 2015 Jul 29
بین الاقوامی گروپ: روس کے شہر «ساراتوف» میں طلباء کے لیے کیمپ کا آغاز ہوچکا ہے
08:54 , 2015 Jul 29
بین الاقوامی گروپ:ملک اسحاق، ان کے بیٹے عثمان اور حق نواز، کالعدم تنظیم کے دو سرگرم رکن تہذیب حیدرشاہ اور زبیرعرف ٹڈا سمیت 16 ملزمان مارے گئے
08:38 , 2015 Jul 29
بین الاقوامی گروپ: پولیس پر ہونے والی فائرنگ کے بیشتر واقعات میں تکفیری گروپ جیش الاسلام کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔
13:54 , 2015 Jul 28
بین الاقوامی گروپ:ترکی کی موجودہ حکومت ایک طرف نئے انتخابات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے تو دوسری طرف اس نے کردوں اور داعش کے خلاف جنگ کا محاز بھی کھول دیا ہے
13:49 , 2015 Jul 28
بین الاقوامی گروپ:یمن کی سیاسی پارٹیوں اور مختلف گروہوں نے عوامی تحریک انصار اللہ کو سعودی عرب کے خلاف ہر طرح کا آپشن استعمال کئے جانے کا مکمل اختیار دے دیا-
13:41 , 2015 Jul 28
بین الاقوامی گروپ: انگریزی اخبار گارڈین کے مطابق ترک حکومت اور داعش میں تعلقات کے شواہد موجود ہیں
08:28 , 2015 Jul 28