ایکنا نیوز- ایرانی رایزنی مرکز کے مطابق کویتی میں حکومتی کابینہ نے تمام غیر قانونی مساجد مسمار کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔
حکومتی کابینہ کی جانب سے غیر رجسٹرڑ مساجد کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظھار کیا گیا ہے جہاں شدت پسند عناصر سرگرم ہیں لہذا کیاں گیا ہے کہ ایسی مساجد کو فوری طور پر گرایا جائے۔
سیکورٹی امور کے لیے مساجد میں خفیہ کیمرے نصب کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔