بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد جماعتیں بشمول سپاہ صحابہ اہلسنت والجماعت، لشکر جھنگوی اور ان کے سرپرست سعودی عرب میں زید حامد کی گرفتاری پر کیوں خوشی منا رہے ہیں؟
16:08 , 2015 Jul 15
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا نام امن نوبل انعام کے امیدوار کے طور پر پیش کردیا گیا
15:56 , 2015 Jul 15
بین الاقوامی گروپ: بشار اسد نے قرآنی کمیٹی کے ممبران سے ملاقات میں قرآنی تحریف روکنے کے مسئلے کو اہم قرار دیا
09:17 , 2015 Jul 15
بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف تبلیغات اور نفرت میں اضافے پر یورپی کونسل نے تشویش کا اظھار کرتے ہوئے اسکی سدباب کا مطالبہ کیا
09:15 , 2015 Jul 15
بین الاقوامی گروپ: دہشت گرد گروپ داعش کی جانب سے «فرات میڈیا» چینل کے نام سے ٹیلی ویژن چینل بنایا گیا ہے
09:12 , 2015 Jul 15
بین الاقوامی گروپ:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ کراچی میں دہشتگردی کی کاروائیوں میں خود ساختہ اسلامک اسٹیٹ عرف داعش کا ہاتھ ہے
14:04 , 2015 Jul 14
بین الاقوامی گروپ:عراقی فوج نے فلوجہ کے مضافات میں واقع المعامل، الشیحہ اور پل البوعرب سے دہشت گردوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔ خصوصی سیکورٹی دستے صوبہ الانبار کے صدر مقام الرمادی میں داخل ہو گئے
13:56 , 2015 Jul 14
بین الاقوامی گروپ:ویانا میں ایرانی جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کا معاہدہ طے پا گیا ہے
13:51 , 2015 Jul 14
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کے چند اسلامی فلاحی اداروں کے تعاون سے شدت پسندی سے مقابلے کے لیے مہم کا آغاز کیا گیا ہے
09:20 , 2015 Jul 14
بین الاقوامی گروپ:شرجیل میمن کے مطابق دہشت گردوں کو جہاں سے بھی مدد مل رہی ہے اس کو ختم کیاجائےگا،دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے
14:47 , 2015 Jul 13
بین الاقوامی گروپ:فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مسلح افراد نے پری مارک اسٹور میں لوٹ مار کے دوران 10 افراد کو یرغمال بنا لیا
14:38 , 2015 Jul 13