سعودی عرب میں دوران عمرہ زید حامد کی مظلومانہ گرفتاری پر کالعدم دہشت گرد جماعتیں خوش کیوں؟

IQNA

سعودی عرب میں دوران عمرہ زید حامد کی مظلومانہ گرفتاری پر کالعدم دہشت گرد جماعتیں خوش کیوں؟

16:08 - July 15, 2015
خبر کا کوڈ: 3328667
بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد جماعتیں بشمول سپاہ صحابہ اہلسنت والجماعت، لشکر جھنگوی اور ان کے سرپرست سعودی عرب میں زید حامد کی گرفتاری پر کیوں خوشی منا رہے ہیں؟

ایکنا نیوز-شفقنا-اس کی وجہ فقط یہ ہے کہ زید حامد نے پاکستانی سنی، شیعہ، مسیحی عوام، پولیس اور فوج کو قتل کرنے والے خوارج کی تکفیری دیوبندی شناخت اور ان کے منافقانہ کانگریسی و بھارتی پس منظر پر کھل کر بات کی

البداوی کی گرفتاری پراحتجاج کرنے والے پاکستانی کمرشل اشرفیہ لبرلز، سعودی عرب میں دوران عمرہ زیدحامد کی مظلومانہ گرفتاری پرخاموش کیوں؟جب تک سبین محمود کے قتل کو بلوچستان کے حقوق کے لئے انکی آواز اٹھانے کا شاخسانہ قرار دیا جا رہا جب تک سبین محمود کے قتل کو بلوچستان کے حقوق کے لئے انکی آواز اٹھانے کا شاخسانہ قرار دیا جا رہا تھا اور قتل کا الزام فوج پر دھرا جا رہا رہا تھا تب تک تو یہ کمرشل لبرلز اس معاملے پر بڑھ چڑھ کے بول رہے تھے لیکن جونہی اس حملے میں سعد عزیز دیوبندی اور اس کے ساتھیوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوئی اس کمرشل لبرل مافیا کو جیسے سانپ سونگھ گیا ہے اور انہوں نے اس معاملے پر ایک پر اسرار خاموشی اختیار کر لی ہے

 

اس کی وجہ شاہد یہ ہے کہ یہی کمرشل لبرلز احمدی مسلمانوں کے ساتھ ساتھ شیعہ اور سنی بریلوی مسلمانوں کے بارے میں زہر اگلنے والے ملک اسحاق کے دوست طاہر اشرفی کو پیغمبر امن کے طور پر اپنے پروگراموں میں بطور مہمان بلاتے ہیں – یاد رہے یہ وہی ملک اسحاق ہے جو ہزاروں شیعہ مسلمانوں کے قتل میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کا سرغنہ بھی ہے

 

اس کی ایک اور وجہ یہ بھی ہے کہ یہی کمرشل لبرل بینا سیٹھی مافیا دیوبندی تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں ہونے والی شیعہ نسل کشی کو کبھی فرقہ وارانہ جنگ کبھی سعودی ایران پرکسی وار کا نتیجہ قرار دیتے ہوے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی دیوبندی شناخت کو چھپاتے ہیں جس کا نشانہ صرف شیعہ مسلمان نہیں بلکہ سنی بریلوی احمدی ، مسیحی اور ہندو بھی بنے ہیں

یاد رہے یہی بینا سیٹھی کمرشل لبرل مافیا نہ صرف سبین محمود کے قتل پر خاموش ہیں بلکہ یہی لوگ پروفیسر سبط جعفر اور محسن نقوی جیسے علمی سرمایے کے قتل پر بھی خاموش رہے ہیں – شاید ان مظلوموں کے لئے آواز اٹھانا اس کمرشل لبرل مافیا کے مفادات کے خلاف ہے۔

47722

ٹیگس: زید ، حامد ، بینا ، شیعہ ، قتل ، سعودی
نظرات بینندگان
captcha