بین الاقوامی گروپ:صوبائی بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی سردار بہادر یونیورسٹی کے قریب خودکش دھماکے میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں
06:05 , 2015 Jul 18
بین الاقوامی گروپ: داعش کے حکمنامے میں عید پرموصل میں تمام خوشیوں کی محفل کو حرام قرار دیا گیا ہے
05:59 , 2015 Jul 18
بین الاقوامی گروپ: شہید کے تشیع جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت اور مظاہرہ کرکے شیعہ شناخت کو رسمی طور پر قبول کرنے کا مطالبہ کیا
05:56 , 2015 Jul 18
بین الاقوامی گروپ:عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یمنی عوام،فوج اور عوامی فورسز کو عید کی مبارکبادی دی
05:54 , 2015 Jul 18
بین الاقوامی گروپ: استاد «سید متولی عبدالعال»، کو آبائی گاوں میں دفنایا گیا
05:51 , 2015 Jul 18
بین الاقوامی گروپ: پاکستان اور ایران میں عید الفطرآج منا ئی جارہی ہے
05:49 , 2015 Jul 18
بین الاقوامی گروپ:میں نے اللہ تعالی کے ساتھ رابطہ پہلی مرتبہ قم میں محسوس کیا، حال ہی میں اسلام قبول کرنے والی سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کی سالی لاورن بوتھ (Lauren Booth) نے، کہا ہے کہ اسلام کا احترام اور اس میں دلچسپی ان کے دورہ غزہ سے شروع ہوئی
14:41 , 2015 Jul 17
بین الاقوامی گروپ: ہندوستانی ریاست اتر پردیش کی بڑی مساجد میں ماہ رمضان کے آخری جمعے یعنی "جمعۃ الوداع" کے اجتماعات کی نگرانی ڈرونز اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے کی جائے گی
14:36 , 2015 Jul 17
ایک امریکی اخبار نے وکی لیکس کے حوالے سے سعودی عرب کی ایران مخالف کاروائیوں کے بارے میں خبر دی ہے-
14:30 , 2015 Jul 17
بین الاقوامی گروپ: ماہرین موسمیات کے مطابق آج چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے
09:14 , 2015 Jul 17
بین الاقوامی گروپ: فلسطینی شہر غزہ کے ایک اسپتال میں جوکر بچوں کو دوران علاج اپنے مزاحیہ چٹکلوں اورعجیب و غریب حرکتوں سے محظوظ کرتے نظر آتے ہیں۔
16:13 , 2015 Jul 15