بین الاقوامی گروپ:عراق کے شہر فلوجہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے
14:31 , 2015 Jul 13
بین الاقوامی گروپ: کویتی مسجد میں دھماکے پر کویتی عوام کے مثبت رد عمل پر حسن نصراللہ کی جانب سے تعریف پر کویتی عوام نے انکا شکریہ ادا کیا
09:43 , 2015 Jul 13
بین الاقوامی گروپ: امریکہ کے مختلف صوبوں میں سائن بورڑ لگایا گیا ہے جنمیں نفرت کی فضا کو ختم کرنے اور باہمی ہم آہنگی اور امن ومحبت عام کرانے کا پیغام دیا گیا ہے
09:38 , 2015 Jul 13
بین الاقوامی گروپ:سرینگر میں ڈل جھیل کے کنارے افطاری کیلئے سجائے گئے اس دسترخوان کی لمبائی4962 فٹ تھی جبکہ اس پر تقریباً 3500افراد نے اپنا روزہ افطار کیا۔
14:54 , 2015 Jul 12
بین الاقوامی گروپ:ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے اعلان کیا ہے کہ اگر جوہری مذاکرات ناکام رہے، تو ایران اپنی یورینیم کی افزودگی کی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع کر دے گا۔
14:48 , 2015 Jul 12
بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب اسلامی نے طلباء کے اجتماع سے اپنے خطاب میں فرمایا کہ مغربی لیبرالیزم سے اسلام کاتعلق اور تصور نادرست اور غیر اسلامی ہے۔
14:42 , 2015 Jul 12
بین الاقوامی گروپ: شمالی نائجیریا کی مسجد میں تکفیری گروہ بوکوحرام کے حملوں کے پیش نظر شب ہای قدر کی محفل منسوخ کردی گئی
09:13 , 2015 Jul 12
بین الاقوامی گروپ: «کلنی» اسلامی مرکز لندن کی جانب سے مسلمانوں اور غیر مسلموں کے لیے افطاری پر دعوت دی گیی ہے
09:10 , 2015 Jul 12
بین الاقوامی گروپ: امام علی (ع) کی شہادت پر عراق کی مختلف شہروں کے علاوہ دیگر ممالک سے دو ملین زائرین نے روضے امام پر حاضری دی
09:06 , 2015 Jul 12
بین الاقوامی گروپ:مریکی ڈرون حملے میں افغانستان کے لئے داعش کا امیر حافظ سعید اورکزیی کی ہلاکت کی اطلاع ہے
16:28 , 2015 Jul 11
بین الاقوامی گروپ:مسلمانوں کی تین فلاحی تنظیمیں ہمدردی کے اظہار کے طور پر افریقی نژاد امریکیوں کے گرجا گھروں کی تعمیر نو میں مدد دینے کے لیے رقم اکھٹا کررہی ہیں
16:22 , 2015 Jul 11