شامی صدر کا قرآن کی تحریف سے بچاو پر تاکید

IQNA

شامی صدر کا قرآن کی تحریف سے بچاو پر تاکید

9:17 - July 15, 2015
خبر کا کوڈ: 3328284
بین الاقوامی گروپ: بشار اسد نے قرآنی کمیٹی کے ممبران سے ملاقات میں قرآنی تحریف روکنے کے مسئلے کو اہم قرار دیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے . (سانا) کے مطابق قرآنی پروگرام «قرآن معیار» کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں قرآن کو تحریف سے بچاو کو ضروری قرار دیا۔
شب قدر اور قرآنی محفل کے حوالےسے منعقدہ پروگرام کے شرکاء سے خطاب میں انہوں نے کہا : ان حساس حالات میں قرآنی تحریف کو روکنا از حد لازم ہے کیونکہ اسکی غلط معانی سے مسائل پیدا کیے جاسکتے ہیں۔


انہوں نے قرآنی پیغامات کی ترویج میں قرآنی دانشوروں کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ماہ نزول قرآن میں خدمت عبادت ہے
صدر سے ملاقات کرنے والوں میں شام کی وزارت اوقاف کے وزیر محمد الستار بھی شامل تھے۔


نسخہ میعار قرآن مجید کی تصدیق شدہ نسخہ اور مقدس کتاب ہے جس کی تائید تمام عرب ممالک کرتے ہیں اور جسکو تحریف سے مکمل محفوظ قرار دیا جاتا ہے۔

3328157

ٹیگس: قرآن ، تحریف ، شام ، صدر
نظرات بینندگان
captcha