شیخ الازهر: اہل تشیع اور اہل سنت ایک ہی امت واحدہ ہیں

IQNA

شیخ الازهر: اہل تشیع اور اہل سنت ایک ہی امت واحدہ ہیں

9:09 - June 23, 2015
خبر کا کوڈ: 3317558
بین الاقوامی گروپ: احمد الطیب نے تاکید کی ہے کہ شیعہ اور سنی سب مسلمان اور ایک ہی امت ہیں

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الیوم السابع» کے مطابق «المصریه» سٹلائیٹ چینل سے گفتگو میں کہا کہ شیعہ اور سنی ایک ہی کشتی کے سوار امت واحدہ ہیں
انہوں نےکہا کہ جامعہ الازھر امت میں اتحاد کاقائل ہے اور اس وقت اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے
شیخ طیب نے کہا کہ کہا جارہا ہے کہ سنی ممالک دیگر مسلک کے حملوں کی ذد میں ہیں مگر یہ درست نہیں اور ان باتوں کا مقصد فرقہ واریت کو فروغ دینا ہے
شیخ الازهرنے کہا : سنی جوانوں کاعقیدہ محفوظ ہے اور ان سے گذارش ہے کہ ایسی باتوں اور اختلافی امور سے دور رہیں اور اسلامی وحدت پر عمل کریں۔

شیعه عقائد پر بیجا اعتراض


شیخ الازھر نے شیعہ عقائد کے حوالے سے کہا کہ اصحاب پیغمبر(صلی الله علیه و آله و سلم) کے بارے میں اہل سنت کہتا ہے کہ تمام اصحاب عادل ہیں لیکن شیعوں کا خیال ہے کہ تمام اصحاب عادل نہیں اور بعض اوقات یہی بات تکفیر تک جا پہنچتی ہے ۔

3317348

ٹیگس: شیخ ، الازھر ، شیعہ ، سنی
نظرات بینندگان
captcha