بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں سیاہ فاموں اور بالخصوص کلیسا واقعے میں مرنے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کے لیے روز دعا کا اہتمام کیا گیا ہے
09:03 , 2015 Jun 22
بین الاقوامی گروپ:ملک گیر ورکشاپ توسیع تنظیم مہم کا آغاز سندھ اور بلوچستان سے کیا گیا ہے، سندھ میں 120 جبکہ بلوچستان میں دو درجن سے زائد مقامات پر تعلیمی فکری اور ثقافتی ورکشاپس منعقد کی جارہی ہیں
16:32 , 2015 Jun 21
بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں جیش الفتح، جیش الیرموک اور جبہۃ النصرہ کے عناصر کو مقبوضہ فلسطین میں تربیت دی جاتی ہے
16:24 , 2015 Jun 21
بین الاقوامی گروپ:یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام اپنے خط میں کہا ہے کہ یمنی عوام اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں-
16:11 , 2015 Jun 21
بین الاقوامی گروپ: یمن میں مسجد کے امام کو سعودی پالیسیوں کی مخالفت پر القاعدہ دہشت گردوں نے نشانہ بنایا
10:21 , 2015 Jun 21
بین الاقوامی گروپ: شیخ الازھر نے چین کے بعض صوبوں میں روزے پر پابندی کی سختی سے مذمت کی
10:15 , 2015 Jun 21
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین دیگر سیاسی پارٹیوں کو شرکت کی دعوت دینے میں مصروف
10:11 , 2015 Jun 21
بین الاقوامی گروپ:سعودی عربیہ کو برما کے حوالے سے اس وقت او آئی سی کا ایک ہنگامی اجلاس بلانا چاہئے اور ایران، ترکی، مصر، پاکستان جتنے بھی اسلامی ممالک ہیں سب کو ساتھ لے کر برما کے حوالے سے کوئی ٹھوس پالیسی اختیار کرنی چاہئے، انہیں اپنے آپسی اور جزوی اختلافات کو ایک طرف رکھ کر امت مسلمہ اور اسلام کی پاسداری کے لئے ملکر کام کرنا چاہئے،
17:08 , 2015 Jun 20
بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ نے یمن پر سعودی عرب کی طرف سے جاری وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان اور طبی و غذائی اشیاء کی قلت کے پیش نظر انسانی المیہ رونما ہونے پر خبردار کیا ہے
16:52 , 2015 Jun 20
بین الاقوامی گروپ:نوبل امن انعام حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی کم عمر ملالہ یوسف ذئی کی زندگی پر ایک دستاویزی فلم بننے جارہی ہے۔
16:48 , 2015 Jun 20
بین الاقوامی گروپ: دفاعی مبصر کو سعودی عرب میں سعودی مخالف تقریر کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے
09:28 , 2015 Jun 20