ہالینڈ؛ وزیراعظم کو رمضان المبارک پر پیغام تہنیت مہنگا پڑا

IQNA

ہالینڈ؛ وزیراعظم کو رمضان المبارک پر پیغام تہنیت مہنگا پڑا

9:12 - June 22, 2015
خبر کا کوڈ: 3317080
بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں کو پیغام مبارکبادی کیوں پیش کی ،مارک روته کو اعتراضات کاسامنا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «IINA»،کے مطابق یہ پہلی بار ہے کہ ہالینڈ کے کسی وزیراعظم نے مسلمانوں کو رمضان المبارک پر تہنیت کا پیغام بھیجا ہے ، لہذا اس پر شدید اعتراضات کیے جارہے ہیں
مارک روته نے ٹویٹر پر کمنٹس کیا تھا کہ ہالینڈ کے ایک ملین مسلمانوں کے لیے وہ نیک خواہشات کا اظھار کرتے ہیں
اسلام مخالف سیاست داں گریٹ وایلڈرز، ہی نہیں بہت سے دیگر لوگ بھی اس پیغام پر وزیراعظم سے ناراض دکھائی دیتے ہیں.


کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وزیراعظم نے کریسمس پر پیغام تہنیت کیوں پیش نہ کیا بعض لوگ اسے یہودی مخالف سوچ قرار دے رہے ہیں۔
ایسے بھی لوگ ہیں جو اسلام کو دین قتل وغارت قرار دے رہے ہیں اور اس پیغام کو ان لوگوں کے قتل کی توہین قرار دیتے ہیں جو مسلمانوں کے ہاتھوں مارے گئے ہیں !

3316764

ٹیگس: پیغام ، رمضان ، وزیر ، اعظم
نظرات بینندگان
captcha