برطانیہ میں شیعہ کافر کا نعرہ لگانے والے کون ہیں؟

IQNA

برطانیہ میں شیعہ کافر کا نعرہ لگانے والے کون ہیں؟

15:49 - June 23, 2015
خبر کا کوڈ: 3317907
بین الاقوامی گروپ:بریڈفورڈ میں واقع شیعہ سنٹر حسینیہ مشن کے باہر تکفیری سوچ سے تعلق رکھنے والوں نے اپنی شیعہ دشمنی کو واضع کر دیا۔

ایکنا نیوز-شفقنا-بریڈفورڈ جس کو منی پاکستان بھی کہا جاتا ہے برطانیہ کا ایک شہر ہے جو مانچسٹر سے تقریبا جالیس منٹ کی دوری پر واقع ہے۔

بریڈ فورڈ میں شیعہ سنٹر کی تعداد دو سے تین ہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر سے واضح ہو رہا ہے کہ شیعہ کافر کا نعرہ اب صرف پاکستان یا دوسرے ایشائی ممالک تک محدود نہیں رہ گیا۔

اس ضمن میں حکومت کی طرف سے ابھی تک کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے۔

پاکستان میں تعلق رکھنے والے اکثر شیعہ اس شہر میں رہتے ہیں۔

46750

نظرات بینندگان
captcha