بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے شہر دمام میں شیعہ مسجد کے باہر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 4افرادشہید ہوگئے ہیں۔
16:02 , 2015 May 29
بین الاقوامی گروپ:نسان کو کوشش کرنا چاہیئے کہ وہ سمجھے خدا اس کو پیدا کرنے والا ہے اور اپنے تمام امور کو خداوند عالم کی رضایت کے لئے انجام دے ، یہ کام خود اس کے فائدہ کے لئے ہے ۔
15:57 , 2015 May 29
بین الاقوامی گروپ: دمام شہر کی شیعہ مسجد واقعے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہونے کی اطلاعات
15:51 , 2015 May 29
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلین باشندے کو ایک مسلمان باحجاب خاتون کی حمایت وجہ سے حملوں کا سامنا کرنا پڑا
09:10 , 2015 May 29
بین الاقوامی گروپ: پندرہ شعبان نزدیک آنے کے ساتھ ہی کربلاء میں سیکورٹی انتظامات میں اضافہ کیا جارہا ہے
09:07 , 2015 May 29
بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے کہا ہے کہ اگر ملکی صلاحیتوں پر توجہ مرکوز اور داخلی اقتصادی امور کو مضبوط کیا جائے تو بیرونی مسائل بھی آسان ہو جائیں گے
08:22 , 2015 May 28
بین الاقوامی گروپ:شیطانی قوتیں چاہتی ہیں کہ پاکستان میں اسلام کا چہرہ مسخ ہو جائے، پاکستان عدم استحکام کا شکار ہو
12:26 , 2015 May 27
بین الاقوامی گروپ:مذہبی علماء اور پیش اماموں کی تقاریر میں مذہبِ اسلام کی وضاحت کو اخلاقیات اور انسانیت کے موضوعات تک محدود کرنے کے لیے ملی یکجہتی کونسل نے مساجد میں جمعہ کے خطبات کی نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے
12:20 , 2015 May 27
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہےکہ ایران ہر طرح کے خطرات کا مقابلہ کرنے کو تیار ہے۔
12:14 , 2015 May 27
بین الاقوامی گروپ: خانہ فرہنگ حیدرآباد کے سرپرست اور اصغریہ طلباء تنظیم کے نمائندوں کی ملاقات میں افکار امام کو حصول کمال کے لیے ضروری قرار دیا گیا
06:59 , 2015 May 27
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت کے زیر اہتمام ریلی میں ہزاروں جوانوں کی شرکت
06:43 , 2015 May 27