سعودی عرب، شیعہ مسجد کے باہر کار بم کا دھماکہ

IQNA

سعودی عرب، شیعہ مسجد کے باہر کار بم کا دھماکہ

15:51 - May 29, 2015
خبر کا کوڈ: 3308824
بین الاقوامی گروپ: دمام شہر کی شیعہ مسجد واقعے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہونے کی اطلاعات

ایکنا نیوز- ایران ریڈیو- سعودی عرب کے شہر دمام میں بم دھماکے کی اطلاعات ہیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کے مطابق دھماکا شیعہ آبادی والے علاقے میں نماز جمعہ کے بعد ایک مسجد کے قریب ایک گاڑی میں ہوا۔

مختصر عرصے میں یہ دوسرا واقع ہے۔

70371

ٹیگس: نماز ، جمعہ ، دھماکہ
نظرات بینندگان
captcha