کوئٹہ ؛ تکفیری دہشت گردی کے خلاف احتجاجی ریلی

IQNA

کوئٹہ ؛ تکفیری دہشت گردی کے خلاف احتجاجی ریلی

6:43 - May 27, 2015
خبر کا کوڈ: 3308192
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت کے زیر اہتمام ریلی میں ہزاروں جوانوں کی شرکت

ایکنا نیوز- کوئٹہ میں تکفیری سازش کے خلاف گزشتہ روز مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی جسمیں بڑی تعداد میں لوگ شریک تھے۔


مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے قاتلوں کی گرفتاری اور کوئٹہ میں فوری فوجی آپریشن کا مطالبہ کیا اور کالعدم تنظمیوں کی ریلی اور سرگرمیوں پر پابندی کا مطالبہ بھی کیا ۔


قابل ذکر ہے کہ کوئٹہ واقعے میں تین شیعہ مومنین کو شہید اور تین دیگر کو زخمی کیا گیا اور اب تک کسی گرفتاری کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

 

ٹیگس: ریلی ، کویٹہ ، کالعدم
نظرات بینندگان
captcha