بین الاقوامی گروپ:امریکہ نے پچاس ملکوں کی مدد سے داعش کے خلاف جو اتحاد بنایا ہے، اس پورے اتحاد کی پچھلے دو تین سالوں میں کوئی ایسی مضبوط کارروائی نظر نہیں آتی، جس کی وجہ سے ہم کہیں کہ داعش کو نقصان پہنچا ہے
15:21 , 2015 May 26
بین الاقوامی گروپ:آج ایک امدادی ایجنسی آکسفام نے انکشاف کیا ہے کہ جنگ زدہ یمن کی تقریباً دو تہائی آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے
15:10 , 2015 May 26
بین الاقوامی گروپ:امریکی صدر نے دعوی کیا ہے کہ ان کا ملک اس وقت کسی بھی جنگ میں شامل نہیں ہے
15:04 , 2015 May 26
بین الاقوامی گروپ: معروف شیعہ عالم دین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ داعش کو پھیلنے اور جگہ بنانے سے روکا جائے
13:04 , 2015 May 26
بین الاقوامی گروپ: اسکولوں میں بچوں کی توہین کے پیش نظر اکثر مسلمان والدین اسلامی اسکولوں میں داخلے میں دلچسپی لے رہے ہیں
13:02 , 2015 May 26
بین الاقوامی گروپ: شہدائے قطیف کے تشیع جنازے میں بڑی تعداد میں «یا حسین (ع)» کے پرچموں کے ساتھ عوام کی شرکت
13:00 , 2015 May 26
بین الاقوامی گروپ: شہر میں کالعدم تنطیم کی آزادانہ ریلی لمحہ فکریہ ہے ۔ سید رضا آغا
12:56 , 2015 May 26
بین الاقوامی گروپ:امریکی سینیٹر جان مک کین کا کہنا ہے کہ اوباما حکومت کے پاس داعش کو شکست دینے کے لئے واضح اسٹرٹیجی نہیں ہے-
18:35 , 2015 May 25
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل احمد رضا پوردستان نے کہا ہے کہ دشمنوں کے مقابلے کے لئے ایرانی مسلح افواج پوری طرح تیار ہیں-
18:31 , 2015 May 25
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز تکفیریوں کے جلسے کے اگلے ہی دن سلیم کمپلیکس کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 شیعہ مسلمان شہید اور دو افراد زخمی ہوگئے
18:27 , 2015 May 25
بین الاقوامی گروپ: کانگریس پارٹی مسلمانوں کے ووٹ لینے کے لیے تک و دو میں مصروف ہے
13:11 , 2015 May 25