بین الاقوامی گروپ:مام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے ادارہ کے اسٹوڈنٹس کی شادی کے تقریب میں شعبان مہینہ کی پر برکت عید کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا : قرآن کریم کی آیات و آئمہ اطہار (ع)  کی بہت سی روایات شادی اور ہمسر کے انتخاب کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتی ہیں ۔  
15:02 , 2015 May 31
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے سابق ولیعہد نے یمن پر حملوں کی کھل کر مخالفت کر دی ہے-
14:53 , 2015 May 31
بین الاقوامی گروپ: پندرہ شعبان اور امام خمینی (ره) کی چھبیسویں برسی کے حوالے سے ٹوکیو میں قائم ایرانی سفارت خانے کے فردوسی ہال میں پروگرام منعقد کیاجا رہا ہے
12:45 , 2015 May 31
بین الاقوامی گروپ: ملینیم ہال میں منعقدہ محفل جشن میں جوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت/منقبت خوانی اور سیرت علی اکبر(ع) پر خطاب
12:40 , 2015 May 31
بین الاقوامی گروپ: لبنانی نیوز ایجنسی کے مطابق روسی زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن اور ریاض ایک سازش کے زریعے رائے عامہ کو گمراہ کرنے اور اپنے مظالم کو درست پیش کرنے کے لیے مقدس مقامات پر حملہ اور اسکا الزام انصارللہ پر تھوپنا چاہتے ہیں
12:39 , 2015 May 31
بین الاقوامی گروپ:ایک سعودی عالم نے فتویٰ دیا تھا کہ فٹبال کے میچز دیکھنا خواتین کے لیے حرام یا ممنوع ہونا چاہیے، اس لیے کہ وہ کھلاڑیوں کی ٹانگیں دیکھتی ہیں
15:03 , 2015 May 30
بین الاقوامی گروپ:داعش دہشت گرد گروہ دنیا کا خطرناک ترین گروہ ہے جسے دنیا کے 100 ممالک سے افرادی قوت اور تعاون مل رہا ہے
14:55 , 2015 May 30
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے سعودی عرب کے شہر دمام میں نمازیوں پر کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے-
14:45 , 2015 May 30
بین الاقوامی گروپ: ٹویٹر اور سوشل میڈیا نے واضح کیا کہ خودکش حملہ آور کو مسجد کے باہر روکنے کے حوالے سے سعودی سیکورٹی کا کوئی کردار نہیں
12:48 , 2015 May 30
بین الاقوامی گروپ: سعودی شہر دمام کی مسجد امام حسین(ع) پر خودکش حملے کے خلاف قطیف اور دیگر شہروں میں مظاہروں کی اطلاعات
12:46 , 2015 May 30
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن شعبہ خواتین کے زیر اہتمام محفل دعائے جوشن صغیر گنج شہداء , بہشت زینب سلام اللہ علیہا ہزارہ قبرستان میں منعقد کی گئی.
12:41 , 2015 May 30