اطلاعات كے مطابق وھائٹ ہاؤس كے ترجمان دانا پرينو نے دعوی كيا كہ مناظرے كی بات ایٹمی اسلحے كے حصول كے لئے ايران كے ایٹمی پروگرام سے عالمی تشويش منحرف كرنے كے لئے كی گئی ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ ايران كی ایٹمی سرگرمياں ایٹمی انرجی كی عالمی ايجنسی كے معائنہ كاروں كی نگرانی میں ہورہی ہے اور ايجنسی نے ايران كی ایٹمی سرگرميوں كے پرامن ہونے كی تصديق كی ہے ۔
واضح رہے كہ صدر مملكت ڈاكٹر محمود احمدی نژاد نے امريكی صدر بش كو بين الاقوامی مسائل كے بارے میں ٹيلی ويژن پر براہ راست مناظرات كی دعوت دی تھی ۔(30 اگست 2006)
http://urdu.irib.ir/aug5.htm#15