سيد حسن نصراللہ كی تقرير سے حزب اللہ كی طاقت كا اندازہ ہوتا ہے

IQNA

سيد حسن نصراللہ كی تقرير سے حزب اللہ كی طاقت كا اندازہ ہوتا ہے

بر طانوی اخبار گارڈين نے لكھا ہے كہ حزب اللہ لبنان كے سكریٹری سيد حسن نصراللہ كی ولولہ انگيز تقرير سے حزب اللہ كی طاقت و توانائی كا پتہ چلتاہے


اس اخبار كے مطابق سيد حسن نصراللہ كی تقرير كے اس حصے سے كہ دنيا كی كوئی فوج بھی حزب اللہ سے اس كے ہتھيار نہیں لے سكتی ،حزب اللہ كی طاقت و توانائی كا پتہ چلتا ہے ۔

قابل ذكر ہے كہ گذشتہ روز بيروت میں لبنانی عوام نے صیہونی حكومت كے خلاف كاميابی كا جشن منايا تھا اس جشن میں دسيوں لاكھ افراد نے شركت كی تھی اور اس عظيم مجمع سے سيد حسن نصراللہ نے خطاب كيا تھا ۔