ايران و پاكستان كے وزرائے خارجہ كی ملاقات۔

IQNA

ايران و پاكستان كے وزرائے خارجہ كی ملاقات۔

ايران اور پاكستان كے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ كی جنرل اسمبلی كے اكسٹھویں اجلاس كے موقع پر دو طرفہ ، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خيال كيا ۔




اسلامی جمہوریۂ ايران كے وزير خارجہ منوچہر متكی نے پاكستانی وزير خارجہ خورشيد محمود قصوری سے ملاقات میں اس بات كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہ وہ پاكستانی صدر كو تہران كے دورے كی دعوت دينے كے لئے عنقريب اسلام آباد جائیں گے ۔اس دورے كو پاكستان كے راستہ ہندوستان تك ايرانی گيس پائپ لائن بچھائے جانے كے منصوبے میں پيش رفت كی جانب ايك قدم قرارديا ۔