حكام كا اہم ترين فريضہ عوام كی خدمت ہے ۔قائد انقلاب اسلامی

IQNA

حضرت آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای

حكام كا اہم ترين فريضہ عوام كی خدمت ہے ۔قائد انقلاب اسلامی

قائد انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے فرمايا ہے كہ حكام كا اہم ترين فريضہ عوام كی خدمت كرنا ہے كيونكہ اسلام میں حكومت كا فلسفہ ہی عوام كے امور كو انجام دينا اور ان كی خدمت كرنا ہے ۔
قائد انقلاب اسلامی نے عوام كے ساتھ مہربانی و محبت سے پيش آنے كو حكام كا بنيادی فريضہ قرارديا اور فرمايا كہ عوام كی ممكنہ غلطيوں پر حكام كو عفو و درگذر كا مظاہرہ كرنا چاہئے ۔(2 اكتوبر 2006)

http://urdu.irib.ir/oct1.htm#1