ماہ مبارك رمضان میں سعودی عرب میں ۲۸۰۰ افراد نے اسلام قبول كرليا-

IQNA

ماہ مبارك رمضان میں سعودی عرب میں ۲۸۰۰ افراد نے اسلام قبول كرليا-

اعزازی گروپ جمشيد غضنفری كی رپورٹ كے مطابق: سعودی عرب میں اس سال ماہ مبارك رمضان میں دو ہزارآٹھ سو سے زيادہ لوگوں نے اسلام قبو ل كرليا –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے اعزازی خبر نگار كے مطابق اس سال سعودی عرب میں مختلف ملكوں كے باشندوں نے ماہ مبارك رمضان میں دين اسلام كو قبول كيا –جن كی تعداد ۲۸۰۰ بتائی گئی ہے –ان كے لیے مختلف كلاسیں اسلام شناسی ،قراﺋت قرآن اور عربی زبان كی تعليم كے لیے ركھی ﮔﺋیں ہیں-
قابل ذكر ہے كہ ہر سال سعودی عرب میں سينكڑوں افراد دين اسلام قبول كرتے ہیں-