ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ خراسان رضوی علماء و ائمہ جماعت كے دوسرے تربيتی كيمپ سے خطاب كرتے ہوۓ حجة الاسلام و المسلمين حسين ملك آبادی نے كہا كہ اس سال عيد غدير كے پروگراموں كی خصوصيت یہ ہے كہ پہلی دفعہ ملك كی ۲۲۰ جيلوں میں خطبہ غدير كے حفظ كا فيسٹيول منعقد ہو گا
انہوں نے كہا كہ یہ فيسٹيول تقريبا ڈیڑھ لاكھ قيديوں كی موجودگی میں منعقد ہوگا-