آيت اللہ خز علی نماز جمعہ تہران سے پہلے خطاب فرمايا-
سياسی گروپ:بين الاقوامی غدير كمیٹی كے سربراہ آيت اللہ ابو القاسم خز علی عيد سعيد غدير كی مناسبت سے نماز جمعہ تہران سے پہلے خطاب فرمايا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سياسی و مذھبی نماز جمعہ سے پہلے آيات قرآنی كی تلاوت كی گئی اس كے بعد آيت اللہ خز علی نے عيد سعيد غدير كی مناسبت سے خطاب فرما يا-