ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ آذربائيجان غربی كی رپورٹ كے مطابق جناب كريمی جو كہ سازمان تبليغات كے ثقافتی شعبے كے نائب سرپرست ہیں نے كہا ہے كہ سازمان تبليغات اسلامی كے اہم ترين پروگراموں میں سے ايك جشن عيد غدير كا انعقاد ہے-
جناب كريمی نے كہا كہ ۴۰ ثقافتی ادارے جو كہ سازمان تبليغات اسلامی كے ساتھ وابستہ ہیں اور ۲۰۰ مذھبی انجمنیں آذربائيجان كے مختلف علاقوں میں عيد غدير كا جشن منعقد كر رہی ہیں-