ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا﴾ شعبہ استنبول كی رپورٹ كے مطابق :استنبول كے شيعہ نشين علاقوں اور مساجد میں نویں اور دسویں محرم الحرام كو عزاداری كے پروگرام منعقد كۓ گۓ-
اس ملك كے مختلف علاقوں كی شيعہ مساجد میں سينہ زنی اور مجالس عزا كے پروگرام يكم محرم الحرام سے مغرب و عشاء كی نماز كے بعد منعقد ہو ۓ اور شيعہ نشين علاقوں كے گلی كوچوں میں سياہ كپڑے اور يا حسين كے پرچم نصب كیے گۓ تھے ان مجالس اور سينہ زنی كے پروگراموں میں جوانوں كی بھر پور شركت رہی