امام حسين ﴿ع﴾ اور مقاومت كے عنوان سے كانفرنس

IQNA

امام حسين ﴿ع﴾ اور مقاومت كے عنوان سے كانفرنس

ثقافتی گروپ: ۲۴ صفر المظفر كو اھواز میں امام حسينۜ اور مقاومت كے عنوان سے ايك كانفرنس منعقد كی جا ۓ گی-
صوبہ خوزستان كے ادارہ اوقاف كے سربراہ نے ايران كی قرآن خبر رساں ايجنسی ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا اس كانفرنس میں مختلف موضوعات پر گفتگو كی جاۓ گفتگو جاۓ گی قيام امام حسين ۜ اور بقا اسلام ٬عاشورا تمام بشريت كے لیے ٬انقلاب اسلامی ايران كا آئیڈيل ايك قيام امام حسينۜ ٬ ہے عاشورا اور مقاومت لبنان و فلسطين –