نۓ سال كے آغاز میں ايرانی صدر نے بيمار بچوں كی عيادت كی

IQNA

نۓ سال كے آغاز میں ايرانی صدر نے بيمار بچوں كی عيادت كی

سياسی گروپ: 1386 ھ ش كے آغاز كے ساتھ ہی ڈاكٹر محمود احمدی نژاد نے حضرت علی اصغر ہسپتال میں بيمار بچوں كی عيادت كی

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اسلامی جمہوریہ ايران كے صدر جناب احمدی نژاد نے حضرت علی اصغر ہسپتال میں جا كر بيمار بچوں كی احوال پرسی كے ساتھ انہیں مختلف قسم كے كھلونے دیۓ-
ايرانی صدر نے ڈاكٹروں كی خدمات كو سراہتے ہوۓ بچوں كی شفايابی كی دعا كی –