ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ايران كے شہر ماكو میں ايك ہزار مربع میٹر میں مسجد زھراء كی تعمير كا كام شروع ہو گيا ہے
مسجد كی تعمير كے لیے ميونسپل كمیٹی نے زمين انتظام كيا ہے
امام جمعہ ماكو نے مسجد كی تعمير كے موقع پر كہا كہ انسان سازی كے لیے مساجد كی تعمير ضروری ہے انہوں نے مزيد كہا كہ مساجد كی طرف مختلف كاركردگی انجام دی جانی چاہیے-