ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كولمبيا كے محقق اور مستبصر عبد الحميد حسين نے اپنے ايران كے سفر كے دوران قم میں آيت اللہ مرعشی نجفی لائبريری كا دورہ كيا اور كہا كہ كولمبيا میں اس طرح كی كوئی لائبريری نہیں ہے انہوں نے اس لائبريری میں قلمی نسخہ جات كی بہت اچھی طرح ركھوالی كی جا رہی ہے انہوں نے كہا كہ حالیہ دور میں مغرب نے اسلام كے خلاف شديد میڈيا وار شروع كی ہوئی ہے لہذا اس چيز كی ضرورت ہے كہ ہم صحيح اسلام جو تشيع كی شكل میں سے اسے معارف كرايا جاۓ-