احمدی نژاد:موجودہ حكومت انقلاب اسلامی كے مقاصد پر كاربند رہ كر آگے بڑھ رہی ہے

IQNA

احمدی نژاد:موجودہ حكومت انقلاب اسلامی كے مقاصد پر كاربند رہ كر آگے بڑھ رہی ہے

سياسی گروپ: احمدی نژاد نے كہا كہ ان كی حكومت انقلاب اسلامی كے اصولوں كو مد نظر ركھ كر اگے بڑھ رہی ہے اور حقيقی اصلاح كے لیے بہت ساری مشكلات كو تحمل كرنا پڑتا ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے رپورٹ دی ہے كہ صدر اسلامی جمہوریہ ايران جناب احمدی نژاد نے صوبہ فارس میں علمی حلقوں سے متعلقہ افراد كے اجلاس سے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ موجودہ حكومت جوانوں كے تعاون سے اپنے انقلابی اصول پر كاربند رہتے ہوۓ آگے بڑھ رہی ہے ار جن انسان كے مقاصد اور اھداف عظيم ہوتے ہیں تو ان كو عملی جامہپہنانے كے لیے اتنا ہی عظيم حوصلہ بھی چاہیے ہوتا ہے
احمدی نژاد نے كہا كہ ملك كی ترقی كا راز وحدت اوريكجہتی میں مضمر ہے اور اختلاف اور اعتمادی سے بہ تنقصانات سے بچ سكتے ہیں انہوں نے كہا كہ اسلامی تہذيبكا حقيقی چہرہ ثقافت اور علمی ہے كہ اس تہذيب میں انسانوں كی شخضيت اور ان كی توحيد اور خدا پرستی اور عدالت پرستی اور عدالت كو نماياں مقام حاصل ہے-