نيك شہر میں امام حسن عسكری علیہ السلام كی ولادت كے موقع پر جشن

IQNA

نيك شہر میں امام حسن عسكری علیہ السلام كی ولادت كے موقع پر جشن

سماجی گروپ: ۸ ربيع الثانی كو امام حسن عسكری علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی تاريخ ہے لہذا اسی مناسبت سےنيك شہر میں جشن كا انعقاد كيا گيا ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق نيك شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعاون سے امام حسن عسكری علیہ السلام كی ولادت با سعادت كے موقع پر مسجد جامع الزھراء ﴿سلام اللہ علیھا﴾ میں محفل ميلاد كا انعقاد كيا گيا ہے-