ايكنا كی رپورٹ كے مطابق منطقہ خوزستان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجة الاسلام والمسلمين بلك نے كہا كہ شہيد مطہری عظيم الشان شخصيت كے مالك تھے اور اپنے زمانے اور مكان سے بلند گفتگو كرتے تھے آج سے ۵۰ سال پہلے جن مسائل پر انہوں نے گفتگو كی ہے وہ آج كے معاشرہ كی بنيادی ضرورت ہے اس سے ان كی فكر كی بلند پروازی كا اندازہ لگايا جا سكتا ہے-
انہوں نے كہا كہ مطہری نے اسلام كو اس احسن انداز سے بيان كيا ہے كہ دشمنان اسلام نے اسلام كے اس مجاہد كی زندگی كا چراغ گل كر ديا-