خدا بندہ نامی شہر میں تفسير قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

خدا بندہ نامی شہر میں تفسير قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

سماجی گروپ: صوبہ زنجان كے خدا بندہ نامی شہر میں ائمہ جماعات كے تعاون سے آٹھ مسجدوں میں تفسير قرآن كی كلاسوں كا اہتمام كيا گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سازمان تبليغات اسلامی اور ائمہ جماعات كے تعاون سے نماز مغربين كے فورا بعد شہر خدا بندہ كی آٹھ مساجد میں تفسير قرآن كی كلاسوں كا اہتمام كيا گيا ہے –
موصولہ رپورٹ كے مطابق كلاسوں كا مقصد قرآنی معارف كی ترويج قرار ديا گيا ہے –